’شوبز چھوڑنے کی خبریں ،ارشد خان غصے میں ۔۔۔ کیا کچھ کہہ دیا ، جانئے

33

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ مسکان جے کے ساتھ فوٹوشوٹ کے بعد اہلخانہ کی ناراضی کے بعد ارشدخان چائے والا کے شوبز کوخیرباد کہنے کی خبریں گرم تھیں لیکن اب’ چائے والا‘ میدان میں آگیااورشوبز سے کنارہ کشی کرنے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق خبریں تھیں کہ مسکان جے کے ساتھ فوٹو شوٹ کے بعد ارشدخان کی فیملی برہم ہوگئی اور خود کو انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے دور رکھنے کے لیے دبا? بڑھ گیا جس کے بعد ارشد خان نے شوبزچھوڑنے کا فیصلہ کیا اور دوبارہ پرانے ڈھابے پر ہی چائے بیچتے دکھائی دیں گے تاہم ارشدخان کے منیجر عبداللہ کاکہناتھاکہ ’سوشل میڈیا سے شہرت پانیوالا سٹارجرنلزم کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتا ہے کیونکہ تفریح سے وابستہ یہ وہ واحد کام ہے جواس کی فیملی کیلئے قابل قبول ہےشوبز چھوڑنے کی خبرسامنے آنے پر ارشدخان بھی میدان میں آگئے اور اپنے فیس بک پیج پر لکھاکہ شوبز چھوڑنے اور دوبارہ ڈھابہ سنبھالنے کی خبر جعلی ہے اور اس کو رپورٹ کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

Soakshi Sehna اداکارہ سوناکشی کا پاکستانیوں کے نام حیران کن پیغام
11 ایشوریہ نے اپنی ساسو ماں کی ناراضگی کا بھرپورجواب دے ڈالا ۔
13 کنگ خان اور ماہرہ خان کی ” رئیس “فلم کی شوٹنگ خفیہ جگہ جاری، جگہ کا پتہ چل گیا
4 ٹرپل ایکس فلم کے بعد دپیکا نے ایک اور فلم بنانے کا اعلان کردیا
26 امیتابھ بچن کا خط میڈیا کے سامنے آگیا،مگر لکھا کس کو تھا؟جانئے
48 اداکارہ جاناں ملک اور نعمان جاویدبارے ناقابل یقین خبر آگئی