شاہ محمود قریشی وزیراعظم پر برس پڑے، بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دیدیا

124

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے‘ کشمیر کے موقف پر بھارت کی سیاسی ہار ہوچکی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے جو قابل مذمت ہے‘ آج شہید ہونے والوں کا تعلق ملک کے مختلف حصوں سے ہے کشمیر میں بھارت سیاسی طورپر ہار چکا ہے انہوںنے کہا کہ شاہ نورانی میں بڑا نقصان ہوا وزیراعظم آج افتتاح کیلئے گوادر جارہے تھے اگر وہ شاہ نورانی چلے جاتے تو وہاںکے لوگوں کو ڈھارس ملتی شاہ نورانی واقعے کے بعد وزیر داخلہ بلوچستان اور وفاق کے بیانات مختلف ہیں۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

12 شہری بینک سے رقم نکلوانے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں
35 2نومبرکا دھرنا! جمشیددستی نےعمران خان کوسرپرائزدیدیا
water شہر قائد سے پانی کی قلت ختم ہوجائیگی یا نہیں؟ بڑی خبرآگئی
65 نومولودبچوں کااغواروکنےکیلئے انوکھافیصلہ، اب بچنا مشکل
8 پاکستانیوں کیلئے بری خبر ! خوفناک واقعہ ،ہلاکتیں
12 پورے ملک میں چھٹی کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
26 بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نوٹیفکیشن جاری
37 جنید جمشید کی میت کی حوالگی بارے اہم پیشرفت
34 سی پیک میں حصہ دو،خیبرپختونخوانےمطالبہ کردیا
43 وزیراعظم اب وہ بھی بتا ئینگے جو کسی کو معلوم نہیں ، کائرہ نے کچھ اور ہی کہہ دیا
sadadsa پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی، متعدد جاں بحق
51 فری رکشہ سروس متعارف مگرعام شہریوں کیلئے نہیں بلکہ۔۔۔۔