سیلفی لینے سے انکار، ایک شخص نے لفٹ میں کیا حرکت کر ڈالی؟

Lift

دبئی سٹی(نیوزڈیسک)مصری باورچی نے لفٹ میں خاتون کے ساتھ سیلفی بنانے سے انکارپر اس کے گال پر بوسہ لے لیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کاروائی کاآغاز کر دیاہے۔ویب سائٹ ایمریٹس24ْ/7کے مطابق36 سالہ خاتون نے بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے بتایا کہ 29مئی شام ساڑھے آٹھ بجے کے قریب جب وہ گھر واپس آرہی تھی تو وہ لفٹ میں سوار ہوئی اور اسی دوران گھنگرالے بالوں والا ایک شخص بھی لفٹ میں داخل ہو ا جس نے باورچی کے کپڑے پہن رکھے تھے ۔خاتون کا کہناتھا کہ اس شخص نے مجھ سے عربی میں میری طبیعت کے بارے میں دریافت کیا اور اس نے میرے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر میں نے اسے انکار کر دیا،لیکن اس وقت میری حیرانگی کی انتہا نہ رہی جب لفٹ سے باہر نکلتے وقت اس شخص نے اچانک میرے گال پر بوسہ لے لیا ۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے اور ملزم کو حراست میں لے لیاہے جبکہ خاتون نے شناخت پریڈ میں ملزم کی شناخت بھی کر لی ہے ۔دبئی کی عدالت 18اگست کو ملزم کو سزا سنائے گی ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

Doller انوکھا سخی، جسے کوئی نہیں جانتا
aaa دنیا کی پراسرار ترین چیز ’’ گیدڑ سنگھی ‘‘حقیقت ہے یا افسانہ ؟ جانئے
aaa دنیا کے سب سے لمبے ہوائی جہاز کو حادثہ، وجہ کیابنی؟ جانئے
aaa آج سے 100 سال بعد زمین کیسی نظر آئے گی؟
31 ٹیکسی ڈرائیور کی شامت آگئی !چاردرہم بچانے کی کوشش پر ڈیڑھ لاکھ درہم جرمانہ
Sad Girl دس باتیں جو بچوں سے کرنی ضروری ہیں