سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ فی تولہ سونا 700 روپے اور 10 گرام 600 روپے مہنگا ہوگیا ۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1320 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ۔دس گرام سونا 600 روپے اضافے سے 44 ہزار 485 روپے پر پہنچ گیا جبکہ فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوکر 51 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے ۔

Facebook Comments

مزید

بجلی کی قیمت میں حیران کن کمی ہوگئی
جنرل راحیل شریف نے جاتے جاتے نئے آرمی چیف کو کیا کہا؟ جانئے
کراچی میں دہشتگردی کا ایک باب بند، معروف گینگسٹر رینجرز مقابلے میں اپنے انجام کو پہنچ گیا
پیپلز پارٹی نے وہ کر دکھایا جومسلم لیگ کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،بڑ ی وکٹیں لے اڑے
جسٹس انور ظہیر جمالی الوداع ، نیا چیف جسٹس آگیا، پاناما کیس کا کیابنے گا؟
رائیونڈ مارچ سے قبل کپتان کو ایک اورزبردست دھچکا لگ گیا