سونا سستا ہوگیا ، قیمت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

‮کراچی (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1148 ڈالر فی اونس پر آگیا۔اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا جس سے فی تولہ سونا سو روپے کمی سے 49 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونا 85 روپے کم ہوکر 42 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔دو روز میں فی تولہ سونا 200 روپے اور دس گرام سونا 170 روپے سستا ہوچکا ہےدیکھا گیا جس سے فی تولہ سونا سو روپے کمی سے 49 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونا 85 روپے کم ہوکر 42 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔دو روز میں فی تولہ سونا 200 روپے اور دس گرام سونا 170 روپے سستا ہوچکا ہے

Facebook Comments

مزید

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی
پٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں پر ایک اور بم گرانے کی تیاری ،بری خبر آگئی
ٹرمپ کی کامیابی، ڈالر کو بھی ناقابل یقین جھٹکا
قیمت میں کمی کااعلان ،حکومت نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑیوں کی کمپنی نے 5 پلانٹس بند کردیئے ، قیمتوں بارے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی