سوتے ہوئے اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت

4

‮لندن (نیوزڈیسک) اگر آپ اکثر رات کو سوتے ہوئے اچانک اٹھ جاتے ہیں تو یہ ایک سنگین مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی اور مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق رات کو اچانک آنکھ کھلنے اور پھر سونے میں ناکامی دل کے امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa پیدل چلنے کے حیرت انگیز فوائد
aaa 2 چمچ روزانہ استعمال سے آپ وزن کم کر سکتے ہیں، طریقہ جان لیں
4 کہیں آپ کی آنکھیں بھی تو سرخ نہیں ہو جاتیں؟
8 جسمانی توازن میں بگاڑ نظر انداز نہ کریں‘سیدھا چلنا مشکل ہویا اچانک لڑکھڑا جائیں تو یہ کس چیز کی علامات ہیں
32 سانپ بار بار اپنی زبان کیوں نکالتا ہے؟اصل کہانی سامنے آگئی
02 سیب اور گوبھی کھائیں اور پھر کمال دیکھیں