سلیکشن کمیٹی نے مینجمنٹ کے سامنے گٹھنے ٹیک دیے،حفیظ ٹیم میں شامل

کراچی: سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے حفیظ کو آسٹریلیا بھیجنے کا مطالبہ منظور کرلیا، ابتدا میں اعلان شدہ اسکواڈ میں آل راؤنڈر شامل نہیں تھے جس پر کپتان اظہر علی ناخوش دکھائی دیے۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق انضمام الحق کی زیرسربراہی سلیکشن کمیٹی نے کپتان اظہر علی اور کوچ مکی آرتھر پر مشتمل ٹیم مینجمنٹ کی درخواست تسلیم کرتے ہوئے ون ڈے سیریز کیلیے محمد حفیظ کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے، چیئرمین بورڈ شہریارخان نے بھی اس کی منظوری دے دی، حفیظ جلد بطور 16 ویں کھلاڑی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔
سورس: ایکسپریس نیوز
شئیرکریں

Facebook Comments

مزید

محمد عامر کی 8سال بعد ایک اور نوبال ، جانئے ان کا ردعمل کیاتھا
دھونی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، عالمی ریکارڈاپنے نام کرلیا
مصباح سے متعلق وسیم اکرم کا ایسا بیان آگیا کہ آپ جان کر حیران رہ جائیں گے
عامر خان اور فریال مخدوم میں طلاق، قریبی دوست نے راز سے پردہ چاک کردیا
اہلیہ کے لباس کو غیر اسلامی کہنےوالوں کو محمد شامی کاکرارا جواب
دنیا کا تیز ترین آدمی شرمناک ترین کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا