سلمان خان کو پنڈت سے تھپڑ پڑ گیا

وڈیو اسی پیج کے نچلے حصے میں ملاحضہ کریں.

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پر ان کے مشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ سیزن 10 میں شرکت کرنے والے پنڈت سوامی اون نے سنگین الزامات عائد کردیئے ہیں۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ سیزن 10 سے آؤٹ کیے گئے بھارتی پنڈت نے سلو میاں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں بھارت  دشمن قرار دے دیا ہے۔

پنڈت سوامی کا کہنا تھا کہ سلمان خان  ہندو روایت کے خلاف ہیں اور شو میں ہندو لڑکیوں کا غلط استعمال کرتے ہیں جب کہ شو میں منشیات ملا ہوا کھانا دیا جاتا ہے جس سے انسان تمام ہواس کھو بیٹھا ہے۔ انہوں نے  کہا کہ سلمان خان  بگ باس میں شریک ہندو لڑکیوں کو کوکین اور چرس کا استعمال کروا کے اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں جب کہ سلمان خان اور ان کے شو کے خلاف مقدمہ بھی درج کراچکا ہوں لیکن ان کے خلاف ہر کوئی کارروائی کرنے سے گریز کررہا ہے۔

سلمان خان (اصل نام :عبدالرشید سلیم سلمان خان ) (پیدائش 27 دسمبر1965) ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم ‘بیوی ہو تو ایسی’ سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم ‘میں نے پیار کیا’ سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.19900 میں خان نے کچھ کچھ ہوتا ہے میں توسیع ظہور کے لئے ایک بہترین معاون اداکار کا فلم فار فیئر ایوارڈ جیتا.

1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں “ساجن” ؛” ہم آپکے ہیں کون؟” ؛ ” کرن ارجن”؛ “انداز اپنا اپنا”؛ “کچھ کچھ ہوتا ہے”؛ “بیوی نمبر۱ ” اور “ہم دل دے چکے صنم” شامل ہیں۔

ان کی دیگر کامیاب فلموں میں “تیرے نام”؛ “نو اینٹری”؛ “پارٹنر”؛ “وانٹڈ” اور “باڈی گارڈ” نمایاں ہیں۔

2010 میں ان کی فلم ”دبنگ” نے پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے اور ۱۵۰ کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کیا۔ اس فلم میں انہوں نے ایک کرپٹ پولیس افسر کا کردار نبھایا جس کو بہت زیادہ پسند کیا گیا۔سلمان خان سلیم خان کے بڑے بیٹے ہے

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

1472499585 کامیڈی کنگ شکیل شکیل بھی ایکشن میں آ گئے
1478770274 بھارتی اداکارہ کی ڈاریکٹر پر تھپڑوں کی بارش
01 - A for Facebook افتخار ٹھاکر ہنسی مذاق میں سب سیاستدانوں کی کلاس لیتے ہوئے
1482918765 مشہور اداکارہ نے اسلام سے رجوع کر لیا
1475671649 بھارت نے پاکستانی کبوتر کے مشن کے ثبوت جاری کر دیے
1471888932 طلال چودھری نے عامر لیاقت کی بینڈ بجا دی