سعودی حکومت کا ایسا اقدام ، غیر ملکیوں پر بجلی گرادی

29

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی کابینہ نے گزشستہ روز ہونے والے اجلاس میں مختلف سروسز پر سبسڈی ختم کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے ۔مقامی اخبار کے مطابق تقریباََسات سروسز پر دی جانے والی سبسڈی ختم کردی جائے گی ۔ جن سروسز پر پابندی ختم کرنے کا کہا گیا ہے ان میں اقامہ ، ویزہ کسٹم ٹیرف، رہائشی پرمٹ کی تجدید، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،کار ٹرنسفر، ڈرائیونگ لائسنس،پاسپورٹ ،اور کسٹم پروٹیکشن پر سبسڈی ختم کرنا شامل ہیں۔اگست میں کابینہ نے میونسپل سروسز پر سروس فیسوں کا اجراء کیا تھا۔جس کو اگلے تین ماہ میں لاگو کرنے کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں۔ اسی طرح پچھلے ماہ سعودی حکومت نے ویزہ فیسوں میں اضافے کا اعلان بھی کیا تھا۔ ماہرین کے مطابق مختلف سروسز پر سبسڈی ختم کرنے سے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو فیسوں کی مد میں رقم جمع کروانے میں مشکلات پیش آسکتیں ہیں۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

asddas شہری ہو جائیں تیار!! بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
131 دشمن کا مکمل صفایا ، پاک فوج نے کنٹرول حاصل کرلیا
01 سال 2017 کی پہلی پھانسی
sdasds جو والدین یہ کام کرنے سے انکار کر دیں انہیں گرفتار کر لو۔۔۔۔ کے پی کے حکومت کا فیصلہا
aaa پاک فوج کی کارروائی! دشمن کے پرخچے اُڑا دیئے
85 حجاج کی وطن واپسی کا آپریشن کب تک جاری رہے گا،رپورٹ جاری