سارے خدشا ت دور !بلے باز عمر اکمل کی عقل ٹھکانے آگئی ، اہم فیصلہ کرلیا

umar akmal

umar akmal
لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے پی سی بی کو ” اچھا بچہ “ بننے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد عمر اکمل نے چیئر مین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات میں انہیں اپنا رویہ ٹھیک کرنے کی یقین دہانی کراد ی ۔۔یاد رہے کہ چیئر مین پی سی بی پہلے ہی یہ کہ چکے ہیں کہ عمر اکمل اور احمد کی ٹیم میں واپسی ان کی پرفارمنس کے ساتھ ان کے رویے بہتر بنانے پر ہی ممکن ہوسکتی ہے ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa پاکستان نے ائر لینڈ کیخلاف پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کردیا
26 ثناء میرنے ناقابل یقین ریکار ڈ اپنے نام کرلیا ،مداحوں کیلئے بڑی خبر
ddadsa مسلسل شکست،قومی ٹیم کی رینکنگ بارے بری خبر آگئی
138 جے سوریا دوبارہ سکول میں داخل ، یونیفارم پہن سکول پہنچ گئے
aaa پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی ’’ربڑ اسٹیمپ‘‘ بن گئی
50 ڈی آر ایس کیخلاف وقار یونس نے کچھ اور ہی کہہ دیا