سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی :سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری کراچی کی ایک عدالت نے جاری کیے ۔
عدالت کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم گذشتہ 31 سماعتوں میں گواہی کے لیے پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے 17 جنوری کو وسیم اکرم کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری کراچی کی ایک عدالت نے جاری کیے ۔
عدالت کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم گذشتہ 31 سماعتوں میں گواہی کے لیے پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے 17 جنوری کو وسیم اکرم کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وسیم اکرم کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
شئیر کریں

Facebook Comments

مزید

پاک فوج تجھے سلام، 14ممالک کے فوجیوں سے ایسا کام کروا دیا کہ دنیا حیران رہ گئی
محترمہ بے نظیر بھٹو نے دورانِ پرواز نجم سیٹھی کو جہاز سے پھینکنے کی دھمکی کیوں دی تھی؟پڑھئےدلچسپ واقعہ
بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
پانامہ کیس !کپتان نے کس کو مبارکباد دیدی ، جانئے
پی ایس ایل فائنل لاہور میں کروانے بارے پی ٹی آئی کا یوٹر ن، عمران خان فائنل دیکھنے جائیں گے یا نہیں؟ پتہ چل گیا
گورنر سندھ کی وفات کے بعد عہدے کی ذمہ داریاں کون سنبھالے گا؟ اہم نام سامنے آگیا
ناقابل یقین خبر آگئی ، ملکی سیاست میں زبردست ہلچل
متحدہ رہنما نے بڑا اعلان کردیا ، کیا کچھ ہونیوالا ہے ؟ جانئے
یہ ہوئی نا بات ! ایسا پیٹرول متعارف جو عام پیٹرول سے سستا
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے جہاز میں آتشزدگی
پاکستان کا وزیر خارجہ کیوں نہیں رکھا جاتا؟خواجہ آصف نے حیرت انگیز وجہ بتادی
انتظار کی گھڑیاں ختم! انعامی بانڈزکی69 ویں قرعہ اندازی کب ہوگی؟ تاریخ بارے پتہ چل گیا