سابق صدر کا بیٹا گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

43

قاہرہ (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصری پولیس نے معزول صدر محمد مرسی کے بیٹے اسامہ مرسی کو گرفتار کر لیا ہے۔جرمن ذرئع ابلاغ کے مطابق ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ اپنے والد کے معزول ہونے کے بعد عوامی مظاہروں کو بھڑکانے میں ملوث تھے، جس میں سیکڑوں افراد ہلاک بھی ہوئے تھے۔پیشے کے اعتبار سے وکیل اسامہ مرسی پر دیگر کئی الزامات بھی عائد کیے جا چکے ہیں، جن میں سے کچھ ایسے بھی ہیں کہ اگر وہ ثابت ہو گئے تو انہیں سزائے موت بھی سنائی جا سکتی ہے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

35 زہریلا انجکشن نہیں، مجھے گولی ماری جائے، سپریم کورٹ نے ایکشن لے لیا
saudi arib سعودی عرب پر میزائل حملہ ، جانی نقصان ہوگیا
aaa شمالی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت7.1 ریکارڈ
iron ایران کا ترکی کیلئے ناقابل یقین اعلان
16 ہمسایہ ملک پر قیامت ٹوٹ گئی ، ہلاکتیں
27 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، سوار تمام افراد جاں بحق