زونگ نے صارفین کیلئےناقابل یقین سکیم کا اعلان کردیا

62

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)زونگ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست سکیم کا اعلان کردیا۔لوکیشن بیسڈ سروسز پیکیج کے تحت وہ صارفین جو حاصل پور،چشتیاں ،ہارون آباد ،تونسہ شریف ،منچن آباد،کہروڑ پکا ،پسرور ،،میلسی،علی پور، نور پور تھل ،چونیاں ،سلانوالی ،راجن پور،کلور کوٹ ،وہاڑی ، کبیر والا ،شجاع آبا د،احمد پور شرقیہ ،نارروال،دنیا پور،حویلی لکھاں ، رینالہ خورد ،عبدالحکیم ،لودھراں، سمندری ، شرقپور سٹی ،کمالیہ ،دیپالپور، کوٹ ادو ،پیر محل ،ننکانہ صاحب اور نوشہرہ ورکاں میں رہتے ہیں وہ اب صرف 1.99روپے بمع ٹیکس میں پورا دن چوبیس گھنٹے زونگ نمبر پر کال کر سکتے ہیں۔کمپنی کے مطابق ہر کال پر سیٹ اپ چارجز لاگو ہونگے۔‎پیکیج ایکٹو کرنے کیلئے ابھی 310ڈائل کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

cc لیپ ٹاپ تباہ کرنیوالی یو ایس بی فروخت کیلئے پیش کر دی گئی
TPL Maps Mapping Pakistan پاکستان کی پہلی نیوی گیشن ایپ جاری
7 عوام نے تھری اور فور جی انٹرنیٹ پرکتنے ارب اڑا دیئے؟ جانئے
07 ایسا سمارٹ فون متعارف جس کی قیمت صرف 3ہزار روپے
aaa سام سنگ نے قیمتی فون سستے داموں فروخت کرنے کا اعلان کر دیا
9 زونگ نے صارفین کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی