زرداری بارے انتہائی اہم اعلان ہوگیا

aaa

کراچی (نیوز ڈیسک) منظور وسان کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اس رواں برس کے آخر تک وطن واپس آ جائیں گے. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری جلد وطن واپس آ جائیں گے۔ امکان یہی ہے کہ وہ رواں برس کے آخر تک وطن واپس آ جائیں گے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

37 پی ٹی آئی کیا کم تھی کہ اب یہ بھی ۔۔۔؟شریف برادران کے خلاف ایک اور جماعت اٹھ کھڑی ہوئی
aaa الطاف حسین نے خود ہی تمام رازوں سے پردہ چاک کردیا
aaa انتہائی افسوسناک خبرآگئی ، 25 طلبہ کی حالت غیر ، وجہ بھی سامنے آگئی
sheikh کیا خوشخبری ملنے والی ہے ، شیخ رشید کے بیان نے کھلبلی مچادی
24 دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں کے نا م
sdadas پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،اہم شخصیات پارٹی چھوڑ گئیں