رائے ونڈ مارچ، خورشید شاہ کے حکومت کو مفید مشورے

07

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن رہنماء خورشید شاہ نے رائے ونڈ مارچ سے متعلق حکومت کو مفید مشورے دے ڈالے، کہتے ہیں وفاق محتاط رویہ اپنائے، صورتحال خراب ہوئی تو نقصان کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔پیپلزپارٹی کے رہنماء اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے، عمران خان بھی اپنے احتجاج کو پر امن رکھیں۔انہوں نے ن لیگ حکومت کو مشورہ دیا کہ رائے ونڈ معاملے پر محتاط رویہ اپنائے، اگر صورتحال خراب ہوئی تو نقصان کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔خورشید شاہ بولے کہ اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریر”آئی واش” کے سوا کچھ نہیں، وزیراعظم کو خود پتہ ہے کہ ان کی تقریر میں کچھ نہیں تھا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

adas سانحہ لاہور کے شہید ہونیوالے کیپٹن سید احمد مبین کے خفیہ اکاؤنٹ کا انکشاف ، کس مقصد کیلئے بنا رکھاتھا؟
officar کرپشن سے بچنے کیلئے حکومتی وزیر نے ناقابل یقین طریقہ ڈھونڈ لیا
tahir حکومت کیخلاف گھیرا تنگ ، قادری نے اعلان کرکے سب کو حیران کردیا
14 پی آئی اے نے اہم ہدف حاصل کرلیا
03 سانحہ پتوکی ! سعد رفیق نے چپ کا روزہ توڑ دیا ، بڑا اعلان کردیا
125 کوئٹہ میں خودکش حملوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی سامنے آگئی