دنیا کے سب سے لمبے ہوائی جہاز کو حادثہ، وجہ کیابنی؟ جانئے

aaa

لندن(نیوز ڈیسک)دنیا کے سب سے لمبے ہوائی جہاز کی دوسری آزمائشی پرواز بھی ناکامی سے دو چار ہوگئی ۔ایک امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر لینڈر 10نامی یہ طیارہ وسطی برطانیہ کے بیڈفورڈ شائر کے علاقے میں آزمائشی پرواز کے د وران حادثہ پیش آیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے اپنی پہلی آزمائشی اڑان بھرنے والا ہوائی جہاز ایئر لینڈر ٹیلیگراف پول سے ٹکراگیا تھا ۔ہائبرڈ ایئر وہیکلز کمپنی کا تیار کردہ ہیلیئم سے معمور اس ہوائی جہاز میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔کمپنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںواقعہ کی اضافی تفصیلات فراہم کیے بغیر کہاہے کہ عملے کے تمام افراد محفوظ ہیں ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

54656-3 صابن کو منشیات سمجھنے کی غلطی ؛ امریکی پولیس کو دو لاکھ ڈالر میں پڑ گئی
31 ٹیکسی ڈرائیور کی شامت آگئی !چاردرہم بچانے کی کوشش پر ڈیڑھ لاکھ درہم جرمانہ
sleepbaby لوگ سوتے کیوں ہیں؟
age بڑی آسانی سے کسی کی بھی عمر پتا چل سکتی ہے
sanjay dutt سنجے دت نے بچوں کے گھر سے دوررہنے (جیل)کے استفسار پر دلچسپ بہانہ بنایا!
aaa خودکشی کا خیال آئے تو کیا کرنا چاہیے؟