حکومت کی شامت آگئی !پی ٹی آئی کا فیصلہ کن راؤنڈ کا اعلان

Px04-048
ISLAMABAD: Aug04 – Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan addressing a press conference at PTI Central Secretariat.
ONLINE PHOTO by Waseem Khan

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) انتظار کی گھڑیاں ختم ، تحریک انصاف نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن رائونڈ کا اعلان کردیا ۔ جس کی وجہ سے اسلام آباد بند کرنے کی نئی تاریخ دیدی ۔ احتجاج کی نئی تاریخ 2نومبر کو ہوگا ۔ احتجاج کی وجہ کیابنی ؟ کپتان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم خاندان سمیت کرپشن میں ملوث ہیں ۔ جس کی وجہ سے نواز شریف استعفیٰ دیں یا تلاشی ۔ اس کےعلاوہ حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے کچھ کیا تو ہماری بھی تیاری مکمل ہے پرامن رہنے دیں تو پرامن رہیں گے ۔ انہوں نے واضح پیغام میں کہا کہ دو نمبر کو دو بجے شہر اقتدار بند کردینگے تاریخ بدلنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ حامد خان کے ذریعے تاریخ تبدیل کی ہے کیونکہ اکتیس اکتوبر کو وکلائ الیکشن بھی ہے ۔کپتان نے کہا کہ ہمارا احتجاج پرامن ہوگا حکومت نے کچھ کیا تو ہماری تیاری بالکل مکمل ہے ۔ اس کے علاوہ دھرنے کے اخراجات کیلئے فنڈز کی پیل کی ہے دھرنے میں شرکت کیلئے تمام لوگوں سے اپیل کرتاہوں ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

24 22دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگیا
wqasd پاناما کیس ملتوی، آئندہ سماعت کی کیا تاریخ دیدی؟ بڑی خبر
17 بلاول بھٹو کی حکومت پر گولہ باری
46 کپتان اوربلاول پرمولانا کا وار،محفل ہوئی زعفران زار
08 چوہدری نثار قریبی دوست لیکن ۔۔۔پرویز خٹک نے ناقابل یقین بات کہہ دی
174 کپتان کے جلسے میں خوفناک واقعہ پیش آیا