حکومت کا ظالمانہ فیصلہ ، تعلیمی اداروں کو فیسوں میں کتنے فیصد اضافے کی اجازت کا فیصلہ کرلیا ؟ والدین پر بجلی گرادی

21

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم نے طلباو طالبات کی فیسوں میں 5کی بجائے 8فیصد سالانہ اضافے کی پر ائیوٹ سکولوں کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے فیسوں میں 8فیصد اضافے کا آرڈیننس ابتدائی طور پر عوام دشمن لگتا ہے اور حکومت کے اپنے منظور کردہ پہلے قانون سے بھی متصادم ہے، پہلے اس آرڈیننس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا اور پھر وزیر اعلی کو بھجوایا جائے گا، اگر یہ متنازع آرڈیننس منظور ہو جاتا ہے تو پرائیویٹ تعلیمی ادارے ہر اکیڈمک سال 5کی بجائے 8فیصد فیس میں اضافہ کر سکیں گے۔حکومت کے پہلے قانون کے تحت اکیڈمک سال کے شروع ہونے سے 3ماہ پہلے ہر نجی سکول فیس بڑھانے کیلئے کیس بھیجے گا جس کو ضلعی رجسٹریشن کمیٹی جائزہ لینے کے بعد ایک سے 5فیصد فیس بڑھانے یا نہ بڑھانے کی بابت فیصلہ کرے گی۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

117 افسوسناک خبر !خوفناک حادثہ ، جانی نقصان ہوگیا
aaa بھارتی میڈیا الطاف حسین کاا نٹرویو لینے پہنچ گیا ، پھر کیاہوا؟جانئے
14 پاکستان کی تاریخ میں اب تک کتنے فضائی حادثات رونما ہوئے ہیں ؟ تفصیلی رپورٹ جاری
aaa بریکنگ نیوز پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
13 ینگ ڈاکٹر ز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت نے 7مطالبات کا نوٹیفیکیشن جاری
101 پی آئی اے نے سیاست دانوں کو بھی رُلا دیا