حالات بدستور کشیدہ ! بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ، فوجی جوان شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید جوانوں میں کیپٹن تیمور، حوالدار مشتاق اور لانس نائیک غلام حسین شامل ہیں، بھارتی فوج شہری آبادی پر حملے کررہی ہے جبکہ پاک فوج صرف بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنارہی ہے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے سات بھارتی فوجی ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر فائرنگ کا تبادلہ اب بھی جاری ہے، آج صبح بھی بھارتی فوج نے وادی نیلم میں مسافر بس پر فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے سات شہری شہید اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، بھارتی فورسز نے ایمبولینس کو بھی نشانہ بنادی۔(اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیاہے)

Facebook Comments

مزید

کی اجازت نہیں دی جائیگی ، پولیس کوبھی ہدایت جاری ، نام بارے جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے
ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
گھر آئے آشنا کیساتھ شادی شدہ عورت نے کیا کر دیا؟زندگی اور موت کے درمیان چلا گیا
ملتان کے تاریخی قلعہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی
انتظار کی گھڑیاں ختم! جاوید ہاشمی کس پارٹی میں شامل ہورہے ہیں؟ سب پتہ چل گیا
عابد شیر علی نے عمران خان پر سنگین الزام عائد کردیا