جنرل قمر باجوہ نے افغانیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

addas

جنرل قمر باجوہ نے افغانیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا
راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے شہروں کابل اور قندھار میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف افغان فوج اور بھائیوں کے ساتھ کھڑ ی ہے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خلاف افغان فوج اور بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
شئیر کریں

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

pakistan flge جشن آزادی ، پاکستانیوں نے بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے
125 گورنر سندھ کے حوالے سے بُری خبر آ گئی
Ch nisar مذاکرا کیلئےتین فورم:میڈیا،جوڈیشل کمیشن،سپریم کورٹ میں آؤ۔چوہدری نثارکامخالفین کوچیلنج
59 2 نومبر ! لیگی حکومت نے ناقابل یقین فیصلہ کرلیا
ddas عمران خان کس کے اشاروں پر چلتے ہیں؟اہم وزیرکا سنگین الزام
17 شہری ہوجائیں تیار !محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی