جعلی شناختی کارڈ کیس! شربت گلہ سزا پوری ہونے کے بعد بڑی خبر آگئی

پشاور(نیوز ڈیسک)جعلی شناختی کارڈ کیس میں قیدافغان خاتون شر بت گلہ کوسزا پوری ہونے کے بعد سخت سیکیورٹی میں طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کرکے پاکستان بدر کردیا گیا ۔نیلی آنکھوں سے شہر ت پانی والی افغان خاتون شربت گلہ کو رہا کر دیا گیا ۔ جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار افغان خاتون شربت گلہ جنہوں نے ازخود خصو صی عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔جس پر فاضل عدالت نے انہیں پندرہ روز قید اور ایک لاکھ روپے جر مانے کی سزا سنائی تھی فاضل عدالت نے ملزمہ کی سزا پوری ہو نے کے بعد ملک بدر کر نے کے احکامات بھی جاری کردیئے تھے ۔آج 9 نومبر کو انکی سزاپوری ہو نے کے بعدقانون نافذ کر نے والے اداروں کے اہلکاروں نےشربت گلہ کولیڈی ریڈنگ اسپتال سے سخت سیکیورٹی میں طو خم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر کے پاکستان بدر کردیا۔

Facebook Comments

مزید

ناکے پر گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کرنیوالے پولیس اہلکار نے گرفتاری دیدی ، گولی چلانے کی اصل وجہ بھی بتا دی
کراچی میں بڑی تبدیلی آنیوالی ہے، دعویٰ نے کھلبلی مچادی
قطری شہزادے کو مشورہ ہےکہ عدالت نہ آنا کیونکہ ۔۔۔ کپتان نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا
فیصلہ خلاف آنے پر سپریم کو رٹ کو دھمکی کس نے دی؟بڑی خبر آگئی
اگر آپ اچھی اور شارٹ کٹ کے ذریعے سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیںتو بس یہ ایک کام کریں
جمائمہ خان پر جھوٹے الزامات، عمران خان نے ن لیگ سے پرانا حساب پورا کر لیا