تحریک انصاف پھروزیراعظم کےخلاف بول پڑی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جہوری نظام کو جس انداز سے کمزور کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ انھوں نے کہاکہ نوازشریف نے حکمرانوں کےقانون کی سربلندی کےلیے پوری محنت نہیں ۔وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی گفتگو سے ان کے دل میں چھپا خوف جھلکتا ہے۔ وزیراعظم سچ بول دیتے اور خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے توکوئی ان کے استعفے کا مطالبہ نہ کرتا۔سیکرٹری اطلاعات نےکہاکہ نواز شریف نے”قانون کی حکمرانی” کے بجائے “حکمرانوں کے قانون” کی سربلندی کیلئے پوری محنت کی۔وزیراعظم کےاپوزیشن سے شکوےاشک آباد میں وزیراعظم نوازشریف کاکہناتھاکہ ہم نے کبھی دھاندلی کا رونا نہیں رویا۔ ہم نے پچھلے دور حکومت میں بھی کبھی استعفی کا مطالبہ نہیں کیا۔

Facebook Comments

مزید

بیرون ملک جانے میں کس نے مدد کی ؟ پرویز مشرف نام سامنے لے آئے
کے پی کے اہم شہر میں 2دھماکے، انتہائی افسوسناک خبر آگئی
کالا باغ ڈیم کی تعمیر ! پرویزخٹک نے کچھ اور ہی کہہ دیا
بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے کئی شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی
شرجیل میمن کے گرد گھیرا تنگ ، حکم جاری ، بچنا مشکل