بھارت کا جنگی جنون،کنٹرول لائن پر نقل و حرکت تیز کردی

280

سری نگر(نیوز ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون بڑھ گیا۔کنٹرول لائن پر نقل و حرکت تیز کردی، بھاری ہتھیار پہنچادیے گےوزیراعظم پاکستان نواز شریف کی جانب سے عالمی برادری کے سامنے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا بھارت کو ایک آنکھ نہ بھایا اور بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بولنے لگا۔ایک طرف تو بھارت نے لائن آف کنٹرول پر فوجی نقل و حرکت تیز کردی ہے اور اگلے مورچوں پر بھاری ہتھیار پہنچادئیے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ،گزشتہ روز نریندر مودی نے ملٹری آپریشن روم میں دن گزارا جہاں مودی سمیت تینوں فوجوں کے سربراہان کو پاکستان کے متعدد علاقوں کی صورتحال پر بریفنگ دی

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

77 ہیلری یا ٹرمپ، کون پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہوگا؟جانئے
اقتصادی بحران،پارلیمنٹ نےدفاعی اخراجات میں کمی کافیصلہ کرلیا
119 گورنر ہائوس کے باہر دھماکہ ، دو افراد جاں بحق
29 حاجیوں کو مضر صحت کھانا کھلانے والوں کی شامت، بڑی خبر آگئی
12 مالی امداد، معاملات طے کرنے میں کلارک کا اہم کردار
81 ہمسایہ ملک کی سڑکیں دنیا میں سب سے زیادہ غیر محفوظ، رپورٹ نےہلچل مچادی