بھارتی ائیر پورٹ دہشتگردوں کے نشانے پر ، الرٹ جاری

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے دلی سمیت چار بھارتی ریاستوں کے ائیر پورٹ پر دہشت گرد حملوں کیلئے حکام کوخبردار کردیا۔مقبوضہ کشمیر،پنجاب،راجستھان،گجرات اور نئی دہلی میں سیکیورٹی الرٹ جاری کئے گئے ہیں،سول ایوی ایشن سیکیورٹی بیورو نے تمام ریاستوں کے پولیس سربراہوں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق چار شہروں کے 22 ائیر پورٹ حکام کو وارننگ جاری کی گئی ہے، ائیر پورٹ حکام نے ائیر پورٹوں پر سیکیورٹی بڑھانے کی بھی تصدیق کردی ہے۔مقبوضہ کشمیر،پنجاب،راجستھان،گجرات اور نئی دلی میں سیکیورٹی الرٹ جاری کئے گئے ہیں،سول ایوی ایشن سیکیورٹی بیورو نے تمام ریاستوں کے پولیس سربراہوں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Facebook Comments

مزید

پاک ، بھارت کشیدگی !بھارتی فوج کی تیاریاں عروج پر، بڑی خبر آگئی
امریکی نامزد سیکرٹری دفاع کا پاکستان پر سنگین الزام
بنگلہ دیش کا اصل چہرہ بے نقاب ، بھارت کیساتھ ملکر شرمناک فیصلہ کرلیا
بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ ! بانکی مون بھی میدان میں آگئے
بھارتی سرحدوں پر نظر آنیوالی خواتین کون ؟ چین نے پردہ چاک کردیا
سابق بھارتی آرمی چیفس کاپاکستان پر حملے کیلئے مشورہ