بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی نے ہلچل مچا دی

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہوؤ ں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا۔بدھ کو محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہوؤ ں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگااس سلسلے کے زیر اثربلوچستان میں جمعہ سے اتوار کے دوران اکثر مقامات پر ، سندھ میں جمعہ سے ہفتہ کے دوران چند مقامات پر، گئےاسلام آباد، بالائی پنجاب میں اتوار سے بدھ کے دوران کہیں کہیں ، جنوبی پنجاب میں بھی ہفتہ اور اتوار کے روز چند مقامات پر، جبکہ خیبر پختونخوا، فاٹا اور گللگت بلتستان میں ہفتہ سے بدھ کے دوران کہیں کہیں گرج جمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر مزید 2 روز جاری رہنے کا امکان۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے۔

شئیرکریں

Facebook Comments

مزید

وزیر اطلاعات کے اصل اختیارات کس کے پاس ہوتے ہیں؟قمر زمان کائرہ نے پردہ چاک کردیا
مشرف دور اپنے آپکو بچانے کیلئے کس نے اسحاق ڈار کو پھنسا دیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
صوبائی حکومت کا 90 روز میں20 ہزار نوجوانوں کونوکریاں دینے کا فیصلہ
خورشید شاہ کی کرسی کو خطرہ۔۔۔ سیاسی رہنما کے بیان نے ہلچل مچادی
الطاف حسین کی طبیعت ناساز ، لندن سے تشویشناک خبر آگئی
عشرت العبادکا فاروق ستارسے رابطہ ۔۔۔ مگرفاروق ستار نے انکار کردیا