بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

14

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا جبکہ مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ ماہ بھی دسمبر جیسا ہی موسم رہے گا اور اگلے ماہ صرف کے پی میں ایک یا دو بارشوں کا امکان ہے۔ پیر کو ایک بیان میں محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ پانی کے ذخائر بارش نہ ہونے سے متاثرہورہے ہیں،ڈیموں میں پانی کی سطح 10سال کی کم ترین سطح پر ہے، آئندہ ماہ بھی دسمبر جیسا موسم ہی رہیگا، جنوری میں صرف کے پی میں بارشوں کاامکان ہے،بحرالکاہل میں موسمیاتی تبدیلی پوری دنیاپراثراندازہوتی ہے۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

59 تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن پر نیا الزام
DASDDSA ملازمین کیلئے شاندار اعلان ہو گیا، بڑی خوشخبری
47 بریکنگ نیوز 2نومبر کا دھرنا !پولیس کی شیلنگ،جانی نقصان ہوگیا
106 سونے کی قیمت بارے ناقابل یقین خبر آگئی
39 پمز ہسپتال میں سانحہ حویلیاں کے شہدا کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد
saa عمران خان کی للکار،نواز شریف کو بڑا چیلنج کر دیا