ایک بری عادت جس نے وہاب ریاض کو کہیں کا نہ چھوڑا

20

ہیملٹن(نیوز ڈیسک ) نو بالز کرنے کی بری عادت نے وہاب ریاض کو کہیں کا نہ چھوڑا ۔قومی ٹیم کے 31سالہ فاسٹ باؤلر 2015ء کے آغاز سے اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں نو بالز پر 73رنز دے چکے ہیں جو اس عرصے کے دوران کسی باؤلر کی جانب سے دیئے جانے والے سب سے زیادہ رنز ہیں ۔(اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیاہے)

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

22 سینئر سیاستدان کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
dasdas پی ٹی آئی کارکن کی عمران خان سے شادی کروانے کی اپیل
12 ملازمین کے لئے شاندار خبر، حکومت نے زبردست خوشخبری سنا دی
16 پاکستانی سستی گاڑیاں حاصل کرنے کیلئے تیار ہوجائیں ، چین نے بڑا اعلان کردیا
118 صوبائی دارالحکومت میں زوردار دھماکہ ،جانی نقصان ہوگیا
Hanif Muhammad Little Master لٹل ماسٹر حنیف محمد انتقال کر گئے