ایک اور مشہور کھلاڑی اور اداکارہ بارے انکشاف نے سب کو حیران کردیا

124

نیویارک(نیوزڈیسک)گزشتہ برس ستمبر میں باکسنگ کیریئر ختم کرنے والے فلائیڈ مے ویدر پاپ اسٹار ماریا کیری کے ساتھ پارٹیاں اٹینڈ کر رہے ہیں تو دوسری جانب ان کی یو ایف سی اسٹار کونر میک گریگور سے ممکنہ فائٹ کے مذاکرات کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ پارٹی میں موجود سرخ لباس میں ملبوس ماریا کیری کے ساتھ تصاویر بنوانے والے 39 سالہ باکسر کی رنگ میں واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے یو ایف سی کی صدر ڈانا وہائٹ کا کہنا تھا کہ اسے ایک دلچسپ مقابلہ کہنے سے گریز نہیں کیا جا سکتا اور یہ کہنا بھی ممکن نہیں کہ یہ فائٹ نہیں ہو سکتی۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

147 یہ ہوئی نا بات !پاکستان کوآئی سی سی سےاچھی خبرمل گئی
aaa انا للہ وانا الیہ راجعون ! معروف پاکستانی کرکٹر میچ کے دوران انتقال کرگئے
166 قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ میں شیڈول کے مطابق پریکٹس ، شائقین کیلئےبڑی خوشخبر آگئی
66 دبئی ٹیسٹ میں پاکستان کی حکمت عملی بارے مکی آرتھر مایوس
aaa تاریخ کا مختصر ٹیسٹ میچ ۔۔۔۔ کب اور کہاں کھیلا گیا ؟ جانئے
match سری لنکا اور آسٹریلیا میچ کے دوران تنازعہ ، بڑی خبر آگئی