ایٹمی جنگ کا خطرہ ! 21 ملین افراد کیلئے زیر زمین پناہ گاہ کی تعمیر کرلی

02

ماسکو ( نیوز ڈیسک)روس نے ایٹمی جنگ کے خطر ے کے پیش نظر تقریباًایک کروڑ بیس لاکھ شہریوں کیلئے زیر زمین پناہ گاہ تعمیر کرلی ۔ روس کو یہ سب کچھ کیوں کرنا پڑرہاہے کیونکہ امریکا کی طرف سے جوہری حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے بعض احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں ۔ یاد رہے کہ روسی صدر نے پلوٹونیم کو ناکارہ بنانے کے معاہدے کو ملتوی کرنے پر مبنی ایک قرار داد پر دستخط بھی کئے ہیں ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

24 ٹرمپ پر کڑی نظر رکھنے کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے
06 الطاف حسین کے خلاف بڑی خبرآگئی
bomb بڑی خبر آگئی !یوم آزادی پر بھارت دھماکوں سے گونج اُٹھا
aaa-copy یورپی ملک دھماکے سے گونج اُٹھا ،عمارتیں لرزاُٹھیں، ہلاکتوںکا خدشہ
25 کوٹ حملہ !پاکستان میں گرفتار بھارتی فوجی نے راز اُگل دیا
sad اگر خواتین فوجی ٹینک میں مردوں کیساتھ سونے کو تیار ہیں تو اس بارے میں سوچا جا سکتا ہے، بھارتی آرمی چیف