ایم کیو ایم کا دفتر اچانک مسمار ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

سکھر (نیوز ڈیسک) سکھر میں ایم کیو ایم کا دفتر مسمار کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ اس دوران ایم کیو ایم کے دفتر کو بھی مسمار کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کا دفتر میانی روڈ پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔

Facebook Comments

مزید

زورداردھماکہ، متعدد افراد بارے افسوسناک خبر آگئی
ملازمین کیلئے شاندار اعلان ہو گیا، بڑی خوشخبری
افتخار چودھری کو بلٹ پروف گاڑی کا معاملہ،اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑ ی خبر آگئی
آسیہ اندرابی بارے تشویشناک خبر آگئی
پی ٹی آئی کارکن کی عمران خان سے شادی کروانے کی اپیل
کون سے حکومتی وزراءدہشتگردوں کو اپنے ساتھ گاڑیوں میں لئے پھرتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشافات