ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کر دیئے، وجہ بھی سامنے آگئی

aaa

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم پر بغاوت کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کر دیئے ۔ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر بھارتی حکومت نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم پر بغاوت کا مقدمہ کیا تھا ۔ کشمیریوں پر بھارت کے مظالم کی آواز بھارت میں اٹھانا ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جرم بن گیا ۔ غداری کے الزامات لگائے جانے کے بعد عالمی تنظیم نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کر دیئے ۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم ایمنسٹی نے بھارتی شہر بنگلور میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر ایک سیمینار کیا جس میں کچھ لوگوں نے کشمیرکی آزادی کے لیے نعرے لگائے تھے ۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

dasdads میں ملک میں مارشل لاء لگا دوں گا
36 پورا بھارت سو گ میں ڈوب گیا!بھارت کی مشہور شخصیت انتقال کر گئیں
15 مودی بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف
110 ہمسایہ ملک میں خود کش دھماکہ، 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی
14 پرانے کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان
260 انتظار کی گھڑیاں ختم !روسی فوج کا دستہ پاکستان پہنچ گیا