ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،ملائیشیا بمقابلہ پاکستان ،میچ کا حتمی نتیجہ آگیا

143

ایپوہ (نیوز ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ملائیشیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرادیا۔ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں میزبان ٹیم نے پہلے کوارٹر میں برتری حاصل کی، دوسرے کوارٹر میں پاکستان نے اسکور برابر کیا، 34 ویں منٹ میں محمد علیم نے دوسرا گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی۔ملائشین ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مسلسل 3 گول داغ دیئے، پاکستانی کھلاڑی مزید گول نہ کرسکے اور مقابلہ 2-4 سے میزبان ٹیم کے نام رہا۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا دوسرا مقابلہ کل کوریا سے ہوگا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

30 بوم بوم نے ایک بار پھر سیاسی بیان دیکر سب کی توجہ حاصل کرلی
DSASDASD شرجیل خان اور خالد لطیف پر تا حیات پابندی ، شائقین کرکٹ کیلئے افسوسناک خبر آگئی
english capton سابق برطانوی کپتان بھی قومی ٹیم کے گرویدہ ہوگئے ،حیران کن بات کہہ دی
42 محمد عامر اورآسٹریلین بالر کے درمیان تلخ کلامی، وجہ بھی سامنے آگئی
Former Pakistan cricketer Wasim Akram arrives at a memorial service for the South African born, former England cricket captain Tony Greig, at Saint Martin-in-the-fields church in central London on June 24, 2013. AFP PHOTO/JUSTIN TALLIS پاکستانی بیٹنگ اور بولنگ کامیاب یاناکام؟سوئنگ کے سلطان نے پردہ چاک کردیا
aaaa پاکستان نے انگلینڈ کو ناقابل یقین ہدف دیدیا