ایس ایس پی کی معطلی ! ڈی جی رینجرز کیلئے بھی بلا وا آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ و دیگر کو 26 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو دائر درخواست میں وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ محمد خالد اور محمد سلمان8 ستمبر سے لاپتہ ہیں۔ سرکاری اہلکاروں نے تھانہ شاہراہ نورجہاں کی حدود سے دونوں افراد کو حراست میں لیا تھا کئی روز گزرنے کے باوجود ان کی گرفتاریاں ظاہر نہیں کی گئیں ، لاپتہ ہونے والے افراد کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے۔عدالت نے معاملے پر ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ و دیگر کو26 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔

Facebook Comments

مزید

جنید جمشید کی کتنی بیویاں تھیں؟ خبریں کیا چلتی رہیں؟حقیقت سامنے آگئی
جو کہتے تھےزرداری بھاگ گیا، ان کیلئے اب بری خبر آگئی
صوبائی حکومت کے اعلان نے بیروزگار نوجوانوں کے دل جیت لیئے
سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ، ناقابل یقین خبر آگئی
سی پیک منصوبہ، حفاظت پر کتنے ہزار اہلکار بھرتی کیے گئے ؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی
پی سی بی ایف آئی اے اور نیب کی زد میں آگیا ، بچنا مشکل