آپریشن ضرب عضب میں ایک اوراہم کامیابی، جان کر آپ بھی فخر کرینگے

aaa

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا۔ تازہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں نو دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ کارروائی میں خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل کی پہاڑیوں پر آپریشن کے دوران نو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال کی پہاڑیوں پرکیے گئے آپریشن میں دہشت گردوں کی چھ پناہ گاہیں اور اسلحے کا بڑا ذخیرہ بھی تباہ کر دیا گیا۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گزشتہ روز خیبر ایجنسی کا دورہ کیا تھا اور آپریشن کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قوم اورپاک فوج نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بڑی قیمت ادا کی، دہشت گردوں کے سلیپر سیلز ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

SDAS ملکی حالات خراب: حکومت کو ختم کر کے فوج طلب، اہم ترین صوبے میںاچانک کھلبلی مچ گئی
aaa آرمی چیف نے اجلاس میںکس کو وارننگ دی ؟ جانئے
22 عمران خان نے چوہدری نثار سے استعفیٰ مانگ لیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی
55 ایئرچیف مارشل سہیل امان کی سعودی ایئر چیف سے ملاقات ،اہم فیصلہ ہوگیا
35 صوبائی دارالحکومت میں تخریب کاری کابڑا منصوبہ ناکام
66 سولہ اکتوبر کو کیا ہونیوالا ہے ؟ بڑی خبر آگئی