آرمی چیف نےاہم فیصلےکرلیے

41

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )آرمی چیف نے10دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔آئی ایس پی آرکےمطابق سزائے موت پانے والےمجرمان دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔ ان دہشت گردوں میں کیپٹن جنیدخان،کیپٹن نجم کےقاتل بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آرنےبتایاکہ یہ دہشت گردسیکیورٹی اداروں پرحملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آرکامزیدکہناتھاکہ یہ دہشت گردمواصلاتی نظام،اسکولزتباہ کرنےمیں بھی ملوث تھے۔ترجمان آئی ایس پی آر نےمزید بتایاکہ دہشت گردوں کاٹرائل فوجی عدالت میں کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے ان دہشت گردوں کے نام بھی جاری کردئیے ہیں۔ سزاپانےوالوں میں حنیفہ،تیراہ گل،خائستہ،علی ریحان،نثارشامل ہیں۔ ان دہشت گردوں میں خیل جان،پاؤجان،فضل،ولی،محمدعلی بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر نے انکشاف کیا ہےکہ دہشت گردوں میں کالعدم تنظیموں کے ارکان شامل ہیں(اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیاہے)

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

dsadas پاکستان کے فیصلے نے افغانیوں کو بڑا دھچکا دیدیا، پاکستان میں داخلے کیلئے بڑی شرط لگ گئی
dsadas دہشتگردی کی نئی لہر ، مقدس اور قابلِ احترام مقامات کو بھی نہ چھوڑا، مزارِ قائد بارے افسوسناک خبر آگئی
DSDASD پاناما کا ہنگامہ سپریم کورٹ بھی الجھن کا شکار ہو گئی، فیصلہ کرنا مشکل
Supporters of the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) political party of former cricket star Imran Khan protest during a rally to stop NATO supply routes into Afghanistan and drone attacks, in Peshawar November 23, 2013. Khan, whose political party is now in charge of the volatile Khyber Pakhtunkhwa (KP) province bordering Afghanistan, has threatened to cut NATO supply lines through his region from November 23 if U.S. drone strikes do not end. REUTERS/Fayaz Aziz    (PAKISTAN - Tags: CIVIL UNREST POLITICS) 2نومبرکا دھرنا ! عدالت سے بڑی خبر آگئی ، نوٹیفکیشن جاری
pak army بڑی خبر آگئی ۔۔۔کامبنگ آپریشن ! جانئے فوج کے ہاتھ کیالگا ؟
84 چور22 دکانوں کے تالے توڑکرسامان لے اڑے