آئل ٹینکر کے حادثے نے 40 زندگیاں نگل لیں

10

نیروبی(نیوز ڈیسک ) کینیا کے شہر نیروبی کے قریب ٹریفک حادثے میں 40افراد ہلاک ہوگئے ۔کینیا کی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر یوگنڈا جا رہا تھا کہ دارالحکومت نیروبی کے شمال مغرب میں نائیواشا کے مقام پر بےقابو ہو کر دوسری گاڑیوں سے جا ٹکرایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر 33 ہلاکتیں سامنے آئی تھی تاہم پولیس کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کام کے دوران مزید 6 لاشیں نکال لیں جس کے بعد کل ہلاکتیں چالیس ہوگئیں ہیں ۔اس حادثے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس نے کئی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، پولیس نے کم از کم گیارہ گاڑیوں کے جلنے کی تصدیق کی ہے۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

sasdsa پاکستان امداد نہیں صرف یہ چیز چاہتا ہے، نواز شریف نے غیرملکی شخصیت سے ملاقات میں سب واضح کر دیا
SADSA پاک روس مشقیں!!بھارت اپنے حواس کھو بیٹھا،گھبراہٹ میں کیا دعویٰ کر دیا؟
137 آسٹریلوی فضائی کمپنی کے انوکھے قوانین ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے
asdads خوفناک حادثہ!!16طالبعلم ہلاک، درجنوں زخمی ،افسوسناک خبر آگئی
23 جیل میں قیدیوں کی لڑائی، 25 ہلاک، متعدد زخمی
23 م کی اطلاع، جرمنی جانے والی پرواز کو نیویارک ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا