اوم پوری کے بعد کیا دبنگ خان کا نمبر ہے ؟ بھارت میںہنگامہ برپا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹی وی شو بگ باس سیزن 10کے متنازع حریف سوامی اوم نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اینٹی نیشنل کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیاکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروگرام میکرز نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اغوا کروایا۔ انہوں نے پروگرام میں اپنی ساتھی حریف بانی جے کے خلاف بھی نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے 4 راتیں جیسن شاہ کے ساتھ گزاریں۔ یاد رہے کہ سوامی اوم پر پروگرام میں پابندی لگا دی گئی ہے۔

Facebook Comments

مزید

ماڈل ایان علی نے اپنی گردن اور بازو پر کس خفیہ تنظیم کا ٹیٹو بنوا رکھا ہے؟ حقیقت کھلتے ہی دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا
زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی نے عدالت میں ایسا شوشہ چھوڑ دیا کہ عدالت نے ملزم کو ہی باعزت بری کر دیا
ایشوریا دبنگ خان کے دل نہ نکلیں ، سلمان خان نے کچھ اور ہی کہہ دیا
دپیکا کو ایک ایسا افسوس جو کبھی ختم نہیں ہوگا،مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی
پاکستانی فنکاروں کی حمایت دبنگ خان کو مہنگی پڑ گئی ،سزا سنادی گئی
بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ صوفیہ حیات نے منگنی بارے اعلا ن کر دیا