امریکی ریاست میں زوردار بم دھماکہ ، ہلاکتوںکا خدشہ

19

امریکہ (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر الزبتھ میں ہوا۔ ریلوے اسٹیشن پر ایک مشکوک پیکٹ کی تلاشی لیتے ہوئے دھماکہ ہوا۔ البتہ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیو جرسی کے ریلوے اسٹیشن سے برآمد ہوئی 5 ڈیوائسز میں سے ایک میں دھماکہ ہوا۔ دھماکہ بم اسکواڈ روبوٹ کی جانب سے ڈیوائس ناکارہ بناتے ہوئے ہوا۔

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

aaa میں آئندہ ایسا نہیں کروںگی !فحش فلموں کی مسلمان اداکارہ نے توبہ کرلی
37 2 جنگی طیارےفضا میں ٹکراکر تباہ
dsaadads دبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر آگئی، ویزہ حاصل کرنے کیلئے اس چیز کا ہونا بھی ضروری ہے
42 امریکی انتخابات ! روس کا ناقابل یقین بیان سامنے آگیا
Raw india کوئٹہ میں بم دھماکے اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ’’را‘‘ ملوث ہے ، ترجمان بلوچستان حکومت
3 نئے آرمی چیف کی تقرری ! مود ی سرکار کی شامت آگئی