امریکا میں آف شور کمپنیوں کی رقوم واپسی کیلیے اقدامات شروع

نیویارک: امریکا نے بیرون ملک کرپشن اور آف شور کمپنیوں کی رقوم متاثرین کو واپس کرنے کیلیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔
اخبار نیویارک ٹائمز نے محکمہ انصاف کے حوالے سے کہا ہے کہ اثاثہ جات کو ان کے حقیقی مالکان تک پہنچایا جائے گا۔دوسری جانب امریکی محکمہ انصاف کے کریمنل ڈویژن کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل لیزلی آر کالڈ ویل کا کہنا ہے کہ ہم فنڈز کو غائب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے اور نہ ہی یہ ان لوگوں کے پاس جانے چاہئیں۔
سورس: ایکسپریس نیوز
شئیر کریں

Facebook Comments

مزید

سوشل میڈیا صارفین کیلئے امریکا نے بڑی شکل کھڑی کر دی
سعود عرب میں معصوم بچے جھلس کر جاں بحق ، وجہ بھی سامنے آگئی
انڈیا فوج کو زبردست دھچکا ! پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی
سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی دیوی کا مجسمہ لگا دیا گیا، لاکھوں لوگ سراپا احتجاج ہو گئے
پاکستان کیخلاف ایران نے اپنی پوزیشن واضح کردی
مظالم سے توجہ ہٹانے کی بھارتی سازش بےنقاب