افغانیوں کے قیام کی مدت ختم، ناقابل یقین اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت ختم ، تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد وشمار کے مطابق تین لاکھ 65ہزار غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کےقیام کی مدت آج ختم ہوگئی جبکہ دو لاکھ 35ہزار واپس اپنے وطن افغانستان پہنچ گئے ہیں ۔ بقیہ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو اپنے وطن واپس جانے کیلئے 15 نومبر 2016ء کی تاریخ دی گئی تھی جو گزشتہ روز ختم ہوگئی تاہم تین لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے مزید قیام میں توسیع کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا

Facebook Comments

مزید

بارشیں نہ ہوئیں تو۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی
کپتان کے چاہنے والوں کیلئے بری خبر آگئی ،عمران خان نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
سامعہ قتل کیس میں اچانک نئی پیشرفت ،بڑی خبر آگئی
پی آئی اے نے شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی
حکومت کا ظالمانہ فیصلہ ، تعلیمی اداروں کو فیسوں میں کتنے فیصد اضافے کی اجازت کا فیصلہ کرلیا ؟ والدین پر بجلی گرادی
چترال ائیر پورٹ کا یہ نام رکھا جائے؟ ایسا نام جسےسن کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائینگے