اب موجیں ہی موجیں زونگ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

02

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے نمبر1 ڈیٹا نیٹ ورک زونگ نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے باہمی اشتراک سے یونیورسٹی کی حدود میں ایک جدید ترین کسٹمر سروس سنٹر قائم کیا ہے جہاں سے یونیورسٹی کے طلباء و طالبات ، اساتذہ اور دورہ کرنے والے طلباء و طالبات زونگ کی دیگر تمام سروسز سمیت تیز ترین4G سروسز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔اس حوالے سے گزشتہ روز اس سنٹر پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں زونگ کی سینئر مینجمنٹ اور یونیورسٹی کے سٹاف ممبرز نے مشترکہ طور پر ربن کاٹ کر سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی زونگ نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے اشتراک سے یونیورسٹی میں جدید ترین 4G ریسرچ لیبارٹری قائم کی تھی جس کا مقصد طلباء و طالبات کو ریسرچ کے شعبے میں سہولیات فراہم کرنا تھا۔طلباء و طالبات کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کسٹمر سروس سنٹر پر بھی زونگ کی تمام سروسز اور ڈیٹا سلوشنز فراہم کیے گئے ہیں ۔ مزید برآں طلباء و طالبات اس سنٹر پر زونگ کی تیز ترین 4G سروسز کا بھی بغور مشاہدہ کر سکتے ہیں۔امید کی جا رہی ہے کہ زونگ کی4G ریسرچ لیبارٹری کی طرح اس کاوش کو بھی بھر پور پذیرائی ملے گیاس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیا

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedintumblrmail

مزید

37 حکومت نے سمارٹ فون پر پابند ی عائد کردی
saddas یوٹیوب سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کا سب سے آسان طریقہ
aaa انسٹاگرام نے اہم سنگ میل طے کر لیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
15 ایسی کمپنیاں جن کی مصنوعات نے ان کے ہاتھ جلا دیے
41 روبوٹس بھی موبائل فون خریدنے قطارمیں لگ گئے لیکن کس کمپنی کا؟ جانیے
bb دیواروں کے درمیان دیکھنے والا سمارٹ فون سینسر ایجاد