آرٹیکل 62اور 63کے بعد اگر کوئی نہیں بچتا تو نہ بچے ، پاکستان تو بچ جائے گا : عمران خان

آرٹیکل 62اور 63کے بعد اگر کوئی نہیں بچتا تو نہ بچے ، پاکستان تو بچ جائے گا : عمران خان
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف نے عدالتی ریمارکس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 62اور 63کے بعد اگر کوئی رکن قومی اسمبلی نہیں بچتا تو نہ بچے کم سے کم پاکستان تو بچ جائے گا ۔”یہ کہنا چھوٹی چیز نہیں ہے کہ سارے چلے جائیں گے “۔
اسلام آباد میں پاناما کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سپریم کور ٹ میں کہا گیا کہ آرٹیکل 62اور 63لگایا تو پارلیمنٹ میں کوئی بھی نہیں بچے گا اور یہ بھی کہا گیا کہ میں بھی نہیں بچوں گا ۔”میں واضح طریقے سے کہنا چاہتا ہوں کہ اچھا ہے پارلیمنٹ میں کوئی نہ بچے “۔ اگر لیڈر سچے نہیں ہونگے تو ملک کیسے آگے چلے گا ۔ ایسے میں ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر آرٹیکل 62اور 63پر عمران خان بھی فٹ نہیں ہوتا تو میں بھی چلا جاؤں کم سے کم ملک تو بچ جائے گا ۔دنیا میں2 دوہزار کی کرپشن پر وزراءکو جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے ۔
سورس: روزنامہ پاکستان
شئیرکریں

Facebook Comments

مزید

لگتا ہے بھارت 65 کی جنگ بھول گیا ہے ، اب کی بار ہم نے حملہ کیا تو پاکستان کیاکرے گا ؟ پاکستان سے دھماکے دار اعلان ہو گی
مرادعلی شاہ نے نیاپنڈورا بکس کھول دیا
اے ٹی ایم مشین سے کروڑوں کی چوریاں کیسے ہوئیں؟آپ بھی ہوشیار رہیں
صبح صبح پولیس پر حملہ ، دھماکے میں نقصان ہو گیا
بختاور بھٹو آجکل کیا کر رہی ہیں؟ حیران کن تصاویر سامنے آگئیں
عمران خان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی، وجہ کیا تھی ؟ سب سامنے آگیا
ن لیگ کے دفتر پراندھا دھند فائرنگ
موبائل کارڈ ز پر ٹیکس کی کٹوتیاں، صوبائی حکومتوں نے صارفین کیساتھ بڑا ہاتھ کر دیا
فلسطینی صد ر کی آمد آمد، پاکستان نے ایسا اعلان کر دیا کہ مسلم دنیا عش عش کر اٹھی
موجودہ دورِ حکومت میں کتنے لوگوں کو روزگار کیلئے بیرونِ ملک بھیجا گیا؟ حیران کن انکشاف
شہری ہوجائیں ہوشیار ! محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی
ماہرین نے موسم گرما شروع ہونے سے پہلے ہی بری خبر سنا دی